عقیدہ ختم نبوت پر ائمہ و محدثین کا مؤقف
اس باب میں ہم عقیدۂ ختم نبوت کے بارے میں بعض اَئمہ تفسیر، اَئمہ حدیث، اَئمہ فقہ اور چند اکابرینِ امت کے اقوال اور تصریحات پیش کریں گے تاکہ یہ بات اچھی طرح واضح ہو جائے کہ دورِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے لے کر آج تک امتِ مسلمہ کے اہلِ علم کے درمیان خاتم النبیین کے معنی و مفہوم کے تعین میں کوئی ابہام و التباس نہیں۔ جمیع امت کا اس پر اجماع اور اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ ﷺ کی بعثتِ مبارکہ کے ساتھ ہی سلسلہ نبوت








