1974 Khatm-e-Nabuwwat Movement

تحریک ختم نبوت 1974ء

تحریکِ ختمِ نبوت 1974ء محض ایک سیاسی یا عوامی مہم نہیں تھی، بلکہ یہ ایمان کی حرارت سے بھری وہ عظیم جدوجہد تھی جس میں پوری اُمتِ مسلمہ نے یک زبان ہو کر عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کا عہد تازہ کیا۔ یہ وہ لمحہ تھا جب عاشقانِ رسول ﷺ نے اپنے دلوں کی دھڑکنوں کو ایک صدا میں ڈھال کر یہ ثابت کر دیا کہ ناموسِ رسالت پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔ سڑکوں سے لے کر ایوانِ اقتدار تک، ہر طرف یہی صدا گونج رہی تھی کہ ”ختمِ نبوت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے “، اور بالآخر یہی عوامی و ایمانی قوت 7 ستمبر 1974ء کے تاریخی فیصلے پر منتج ہوئی، جس نے منکرینِ ختمِ نبوت کو آئینی طور پر غیر مسلم قرار دے کر ملتِ اسلامیہ کے عقیدے کی حفاظت کا ایک سنہری باب رقم کر دیا۔

What was the incident in 1974 that triggered a nationwide movement against the Qadianis? After this event, the High Court conducted an investigation through one of its judges. The National Assembly debated the issue for several months, and both the Qadiani caliph, Mirza Nasir, and the leader of the Lahori group were given 13 days to present their defense. Ultimately, on 7 September 1974, the National Assembly declared both groups of Qadianis as non-Muslims.

This was a historic moment. In this video, eyewitnesses people who were part of those events are narrating what they saw.